عمران خان پہ عدم اعتماد کے بعد ملکی سیاسی ، معاشرتی اور اور قانونی صورتحال کا طائرانہ جائزہ
تحریر و آئیڈیا ۔۔۔ رانا آصف شہزاد علی عمران خان کی نا اہلی سے دوبارہ عوامی عدالت تک کے ملکی، معاشرتی اور سیاسی ماحول پہ تازہ تجزیہ بغض نواز شریف میں ملک کا بیڑا غرق اس طرح سے کروایا کی ایک نالائق ، فاشسٹ، مینٹلی انسین ، بد زبان اور کینہ پرور شخص کے ہاتھ ملک تھما دیا اور حکومت ، معیشیت، اقدار، اخلاقیات، روایات اور سب سے بڑھ کر نوجوان نسل کو تباہ و برباد کروا دیا ۔۔۔۔ اگر نواز شریف کا توڑ لانا تھا تو کم از کم کسی قابل، تعلیم یافتہ، سیاسی سمجھ بوجھ اور پرو ڈیموکریٹ شخصیت کو ہی لے اتے۔۔۔۔ ناکہ ذہنی مریض قوم پہ مسلط کر دیں۔ یہ سیاسی پارٹیوں کے ہاتھ پاؤں مروڑنے کا کام جن محکموں کے پاس ہے قوم اسے بہتر جانتی ہے اور ہمارے سلامتی کے زمہ دار ادارے مجرم ہیں اس قوم کے ۔۔۔ سماج کے اور نوجوان نسل کے۔۔۔ اگر جمہوریت یہاں نہیں پنپ سکی اس کی زمہ داری یقینی ساری اسٹیبلشمنٹ پہ ڈالی جاسکتی ہے۔ ۔۔۔۔ جو لوگ 2018 الیکشن میں ڈیوٹی کر چکے ہیں اور وہ حلفاً کہتے ہیں کہ جتنی بدترین دھاندلی اس عمران خان کو لانے کے لیے کی گئی اتنی پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں نہیں ہوئی۔۔۔ ہمارے دفاعی اداروں کے ...