Posts

Showing posts with the label زکوٰۃ کا فلسفہ حیات ، مصارف زکوٰۃ اور اہمیت، مسائل زکوٰۃ ،

"فلسفہء زکوٰۃ " مسائل زکوٰۃ ، مصارف اور اہمیت

Image
  تحریر و آئیڈیا ۔۔۔ رانا آصف شہزاد علی زکوٰۃ ایک اہم ترین عبادت ہے ، جس کا بنیادی مقصد ہے : غرباء کی ضرورتوں کو پوری کرنا ؛ لیکن زکوٰۃ خرچ کرنے کے سلسلہ میں اللہ تعالیٰ نے زکوٰۃ ادا کرنے والوں کو یہ اختیار نہیں دیا کہ وہ جس پر چاہیں ، اس رقم کو خرچ کردیں ؛ بلکہ خود زکوٰۃ کے مصارف متعین فرمادیئے ، سورہ توبہ کی آیت نمبر : ۶۰ میں اس کا ذکر موجود ہے ، رسول اللہ ا سے ایک صاحب زکوٰۃ کے طلب گار ہوئے تو آپ انے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ کو زکوٰۃ کے معاملہ یہ بات پسند نہیں آئی کہ پیغمبر یا کوئی اور شخص اس کا مصرف متعین کرے ؛ بلکہ اللہ تعالیٰ نے خود ہی مستحقین زکوٰۃ کی آٹھ مدات متعین فرمادیں ، اگر تم اس میں سے ہوتو میں تمہیں اس میں سے دوں گا ۔ مصارف زکوٰۃ ارشاد باری تعالیٰ ہے : إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِّنَ اللّهِ وَاللّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌO  (التوبہ، 9 : 60) زکوۃ اسلام کا بنیادی رکن ہے۔ رسولِ پاک ﷺ کا فرمانِ پاک ہے : ”ا...