Posts

Showing posts with the label عام زندگی میں فیصلہ سازی، فیصلہ سازی کا ہنر اور اہمیت، فیصلہ سازی کا ہنر ایک تربیتی پہلو،

عام زندگی میں صائب فیصلہ سازی اور اس کی اہمیت

Image
 تحریر و آئیڈیا ۔۔۔رانا آصف شہزاد علی بنی نوع انسان کے لیے عام زندگی میں میں فیصلہ سازی اللہ رب العزت کی طرف سے ودیعت کردہ صلاحیتوں میں میں سے ایک خاصیت ہے۔ اور اس کی اسی اہمیت کے پیش نظر اس کو مستند علم کا درجہ دے دیا گیا ہے۔اور اس کے سائنسی قوانین مرتب کر دئے گئے ہیں۔عام زندگی کے معاملات ہوں یا کاروباری،فیصلہ سازی کی اہمیت ریڑھ کی ہڈی کی بن گئی ہے۔اور اسی لیے انسان جب اپنی ارتقائی مراحل سے گزرتا ہے تو آہستہ آہستہ اس کے قوائد ضوابط بچوں ، طالبعلموں کو سکھائے جاتے ہیں۔ اس چیز سے قطع نظر کی درست فیصلہ سازی کی اہمیت ہماری عام، نجی اور کاروباری زندگی بہت زیادہ ہے۔اس کی باقاعدہ مضمون کے طور پہ ترویج ہر شعبہء زندگی کے لیے ضروری ہے۔ کیونکہ انسان نہ صرف عام زندگی میں بلکہ کاروباری معاملات میں بھی مختلف متبادل، آپشنز اور مواقع میں سے بہترین کا انتخاب کرنے کے مسئلے سے دو چار ہوتا ہے۔درست فیصلہ کرنے کی اہلیت نہ صرف بہترین انتخاب کو ممکن بناتی ہے بلکہ نقصان سے بھی بچاتی ہے اور روٹین لائف میں غوروفکر ، جستجو اور کولیگز سے بات چیت کے نئے در کھولتی ہے۔ اس کو اتفاق کہہ لیں، رواج کہہ لیں یا کچھ او...