Posts

Showing posts with the label مکالمہ اور دلیل،۔۔۔ اہمیت و فوائد، گفت وشنید یا مکالمہ ۔۔۔۔۔وقت کی اہم ضرورت، گرینڈ ڈائیلاگ ضروری ہیں۔، بات چیت سے مسائل کا حل ممکن ہے۔

مکالمہ اور دلیل ۔۔۔ وقت کی اہم ضرورت

Image
  مکالمے کی عملی تعریف مکالمے یا گفتو شنید کا مطلب کسی مسئلے یا صورتِ حال میں فریقین کے درمیان اتفاقِ رائے کے حصول کے لیے ،کسی متفقہ ایجنڈے پہ اکٹھے ہونے یا باہمی افہام و تفہیم کی کوشش ہے۔ اس کی شائد بہترین طریقے سے مندرجہ ذیل موازنے میں وضاحت  کی جاسکتی ہے۔ ایک مباحثے میں ایک جیتنے والا کہ جو  بہترین دلیل اور استدلال سے متاثر کرتا اور ایک ہارنے والا ہتا ہےکہ جس کی فہم وفراست یا استدلال متاثر کن نہیں ہوتا ایک فرد بہتر دلیل پیش کرتے ہوئے جیتتا ہے، دوسرا  ہارتاہے۔  مکالمہً جبکہ مسابقتی یا برابری کی بنیاد پہ ہوتا ہے اور اختالف رائے کو بیان کرنے سے متعلق ہے۔  اس طرح سے ہم یہ کہہ سکتے ہیں مکالمے میں ایک دوسرے کی اہمیت اور فہم وفراست،دلائل اور استدلال کو تسلیم کرتے ہیں اور معاشرتی برابری کا اظہار کرتے ہیں۔   ،یوں حقیقتا  ایک مکالمے میں دونوںفریق جیتنے والے ہوتے ہیں۔ میں آپ سے سیکھتا ہوں  آپ مجھ سے سیکھتے ہیں۔ ہم اختلاف کرنے پر سمجھوتہ یا اتفاق کر  سکتے ہیں۔ یہ بدرجہ غائت معکوس ہوتا ہے، اور یکسانیت اور فرق  کو مساوی طور پر تسلیم کرتا ہے۔ س...