Posts

Showing posts with the label پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ، پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، حکومتی نااہلی یا ورلڈ اکنامک کرائسز ،

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، معاشی مس مینجمنٹ افواہ یا حقیقت

Image
 تحریر و آئیڈیا ۔۔۔ رانا آصف شہزاد علی دنیا میں اور ملک خداداد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں ، بین الاقوامی مالیاتی کرائسز اور انرجی مس مینجمنٹ میں حکومت کیا رول پلے کرتی ہے۔ریگولیٹر کیا رول پلے کرتے ہیں۔  مقدمہ بڑھتی ہوئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور مہنگائی آج پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ بن چکا ہے۔ گورنمنٹ اس کو بہتر فنانشیل مینجمنٹ اور پالیسی سازی کافی حد تک کنٹرول کر سکتی ہے۔  پاکستانی عوام کا تقریباً نوے فیصد طبقہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو نہیں جانتا، مگر اس ایشو پہ گفتگو کرنا اور سیاسی رنگ دینا اپنا لازمی فرض سمجھتا ہے۔ اور یقیناً ملک میں جاری سیاسی تقسیم اور سوشل میڈیا کے بے مہابا استعمال نے پبلک کو ایک پلیٹ فارم ضرور مہیا کیا ہے۔مگر عوامی دلائل میں منطق کم اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا زیادہ عمل دخل نظر آتا ہے۔ بے شک ترقی پذیر معیشتیں اور ممالک بنیادی فیکٹرز آف پروڈکشن کو اپنے مالی اور بجٹری خسارے کو پورا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ یہ آرٹیکل اسی تناظر میں طلباء وطالبات ، عام شہری اور جنرل یوزرز کی آگاہی کے لئے لکھا گیا ہے ...